آندھرا پردیش میں تقریباً 45 لاکھ ووٹروں کے نام فہرست سے خارج، الیکشن کمیشن نے بحالی کا موقع دے دیا

آندھرا پردیش میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی کے بعد الیکشن کمیشن نے مسودہ انتخابی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں تقریباً 45 لاکھ ووٹروں کے نام خارج کر دیے گئے ہیں تاہم، ایسے اہل ووٹرز جن کے نام غلطی سے حذف ہو گئے ہیں، ان کے لیے دوبارہ اندراج کا ایک ماہ کا … Continue reading آندھرا پردیش میں تقریباً 45 لاکھ ووٹروں کے نام فہرست سے خارج، الیکشن کمیشن نے بحالی کا موقع دے دیا