ہریانہ کے امبالا میں بڑا حادثہ: 220 فٹ گہرے کھلے بورویل میں گرنے سے 4 سالہ معصوم بچہ جاں بحق، 21 گھنٹے طویل ریسکیو آپریشن ناکام
امبالا: ہریانہ کے ضلع امبالا سے ایک انتہائی دردناک اور افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ دھنیورا گاؤں میں ایک 4 سالہ معصوم بچہ، جو منگل کی صبح ایک کھلے اور گہرے بورویل میں گر گیا تھا، بدقسمتی سے جانبر نہ ہو سکا۔ تقریباً 21 گھنٹے تک جاری رہنے والے ایک بڑے اور…