جسے گاؤں نے ’ڈائن‘ کہہ کر مارنے کی کوشش کی، وہی آج سیکڑوں خواتین کی محافظ ہے، چُٹنی مہتو کی دردناک کہانی

چُٹنی مہتو کی کہانی جھارکھنڈ کی چُٹنی مہتو کو کبھی ’ڈائن‘ کہہ کر درخت سے باندھا گیا، مارا پیٹا گیا اور گاؤں کی پنچایت نے مبینہ طور پر انہیں قتل کرنے کا فیصلہ تک کرلیا۔ وہ رات کے اندھیرے میں اپنے بچوں کے ساتھ گاؤں سے فرار ہوگئیں۔ آج وہ پدم شری ایوارڈ یافتہ سماجی … Continue reading جسے گاؤں نے ’ڈائن‘ کہہ کر مارنے کی کوشش کی، وہی آج سیکڑوں خواتین کی محافظ ہے، چُٹنی مہتو کی دردناک کہانی