رات کو کتنے بجے سونا چاہیے؟ 7 سے 9 گھنٹے کی نیند کے ساتھ جلدی سونے کے آسان طریقے

نیند کا صحیح وقت صرف گھڑی دیکھنے سے طے نہیں ہوتا، مستقل معمول، جسم کی قدرتی گھڑی اور پرسکون ذہن بھی اچھی نیند کے لیے ضروری ہیں اچھی صحت کے لیے صرف متوازن غذا اور ورزش کافی نہیں، بلکہ مناسب نیند بھی اتنی ہی اہم ہے۔ بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ رات … Continue reading رات کو کتنے بجے سونا چاہیے؟ 7 سے 9 گھنٹے کی نیند کے ساتھ جلدی سونے کے آسان طریقے