سپریم کورٹ کی مسلم معاشرے میں ’تعددِ ازدواج‘ پر پابندی کی درخواست پر مرکزی حکومت کو نوٹس

نئی دہلی عدالتِ عظمیٰ (سپریم کورٹ آف انڈیا) نے مسلمانوں میں ایک سے زائد شادیوں کہ آئین کے خلاف قرار دینے اور اس پر قانونی پابندی عائد کرنے کے حوالے سے دائر کی گئی ایک نئی آئینی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا سوریا … Continue reading سپریم کورٹ کی مسلم معاشرے میں ’تعددِ ازدواج‘ پر پابندی کی درخواست پر مرکزی حکومت کو نوٹس