جنہیں کہا گیا کہ ڈرائیونگ لڑکیوں کا کام نہیں، آج وہی نوجوان خاتون اسکول بس، آٹو رکشہ اور اپنے خاندان کے خواب چلا رہی ہے

( خاتون آٹو رکشہ ڈرائیور) نئی دہلی: کورونا وبا نے دنیا بھر میں لاکھوں خاندانوں کی زندگی بدل دی، لیکن ایک نوجوان لڑکی کے لیے یہ وقت زندگی کا سب سے بڑا امتحان ثابت ہوا۔ اسکول بند ہونے کے ساتھ ہی اس کے والد کی ملازمت ختم ہوگئی، جس سے گھر کی واحد آمدنی کا … Continue reading جنہیں کہا گیا کہ ڈرائیونگ لڑکیوں کا کام نہیں، آج وہی نوجوان خاتون اسکول بس، آٹو رکشہ اور اپنے خاندان کے خواب چلا رہی ہے