بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے فیشن ڈیزائنر گوری اسپراٹ سے رچائی تیسری شادی! ممبئی میں واقع گھر پر سادگی سے منعقد ہوئی تقریب
ممبئی: بالی ووڈ کے مایہ ناز اور مشہور اداکار عامر خان ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق، انہوں نے فیشن کی دنیا کا ایک جانا مانا نام، فیشن ڈیزائنر گوری اسپراٹ کے ساتھ ممبئی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتہائی…