انٹرنیٹ پر مسلم خواتین کو بدنام کرنے کے منظم کھیل پر اقوامِ متحدہ کا الرٹ، تصویروں کا استعمال کرکے معصوم زندگییوں کو تباہ کرنے کی سازشیں
دنیا بھر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی کمپیوٹر کی نئی خودکار ٹیکنالوجی کے بڑھتے قدم جہاں سہولتیں لا رہے ہیں، وہی اس کے انتہائی خطرناک اور ہولناک اثرات بھی سامنے آنے لگے ہیں۔ واشنگٹن کی ایک تحقیقی تنظیم اور اقوامِ متحدہ کی پہلی خودکار ٹیکنالوجی سائنسی کمیٹی…