نیپال میں ہندو مسلم کشیدگی، ایک شخص ہلاک، 20 سے زائد زخمی، کرفیو نافذ
نیپال ہندو مسلم جھڑپ# کٹھمنڈو: نیپال کے مشرقی ضلع سنسری میں مذہبی کشیدگی کے بعد ہندو اور مسلم برادریوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں، جن میں ایک شخص ہلاک جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں میں کرفیو اور…
جانسن اینڈ جانسن کا بڑا معاہدہ، بے بی پاؤڈر سے کینسر کے مقدمات نمٹانے کے لیے ساڑھے پانچ ارب ڈالر( تقریباً سینتالیس ہزار کروڑ روپے) ادا کرنے پر آمادگی
نیویارک: دنیا کی معروف دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے اپنے ٹیلک پر مبنی بے بی پاؤڈر سے متعلق تقریباً چھہتر ہزار مقدمات نمٹانے کے لیے ساڑھے پانچ ارب امریکی ڈالر( تقریباً سینتالیس ہزار کروڑ روپے) کے تصفیے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ان مقدمات میں دعویٰ…
سپریم کورٹ کا بڑا حکم: سی جے پی احتجاج میں شامل مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی پر روک، کم عمر افراد کی فوری رہائی کا حکم
نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کی قیادت میں حالیہ طلبہ احتجاج سے متعلق سپریم کورٹ نے ایک اہم عبوری حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن مظاہرین کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ہے، ان کے خلاف کسی بھی قسم کی سخت یا جبری کارروائی نہ کی جائے۔ عدالت نے یہ بھی…
تلنگانہ فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ: می سیوا کے ذریعے نئی آن لائن سروس شروع، دو دن میں ملے گا سرٹیفکیٹ
حیدرآباد: تلنگانہ فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ کے اجرا کے لیے ریاستی حکومت نے ایک نئی آن لائن سہولت متعارف کرا دی ہے۔ حکومتِ تلنگانہ نے جی او ایم ایس نمبر ۱۷۲ جاری کرتے ہوئے ریاست بھر میں “تلنگانہ فیملی رجسٹر” قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت…
سلمان خان کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت، متنازع فلم کے ٹیزر پر کارروائی کا حکم
سلمان خان کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے متنازع فلم “کالا ہرن: دی بیٹل فار لیگیسی” کے ٹیزر اور اس سے متعلق سوشل میڈیا پر موجود مواد پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایسے لنکس جلد ہٹائے جائیں گے، ورنہ متعلقہ پلیٹ…
آج ہی کے دن دنیا میں کیا کیا ہوا تھا؟ 26 جولائی کی تاریخ کے چند اہم واقعات، جانیے دلچسپ حقائق
دنیا کی تاریخ میں 26 جولائی کئی اہم واقعات کی گواہ رہی ہے۔ اسی دن کہیں جنگ میں تاریخی فتح حاصل ہوئی، کہیں ایک ملک نے آزادی پائی، جبکہ ایک خوفناک بحری حادثے نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ آئیے جانتے ہیں کہ آج ہی کے دن ماضی میں کون سے اہم واقعات پیش…
بچے ہاتھ سے نکلنے سے پہلے یہ 10 کام ضرور کریں، والدین کے لیے اہم رہنمائ
آج کے دور میں والدین کی سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ کہیں ان کے بچے ان سے دور نہ ہو جائیں۔ موبائل فون، سوشل میڈیا، دوستوں کا اثر اور مصروف طرزِ زندگی کی وجہ سے والدین اور بچوں کے درمیان فاصلے بڑھتے جا رہے ہیں۔ ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ اگر وقت…
سیکڑوں مدرسوں کا سرکاری بجٹ اور گرانٹ مکمل بند کرنےاتراکھنڈ کابینہ کا بڑا فیصلہ تعلیمی بورڈ کے تحت چلیں گے ادارے
اتراکھنڈ حکومت نے ریاست میں نافذ نئے اقلیتی تعلیمی نظام کے تحت ایک بڑا اور اہم فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی کابینہ نے ایک تجویز کو منظوری دے دی ہے جس کے تحت عربی مدرسوں کو ملنے والے سرکاری بجٹ اور گرانٹ کو مستقبل کے مالیاتی سال سے مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا۔…
ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتقامی بیان پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہولناک دھمکی، ایک ہزار میزائل حملے کے لیے تیار,ایران اور امریکہ کے بیچ بڑی جنگ کا خطرہ
مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی کے درمیان امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر ہولناک جنگی ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والد اور سابق سربراہ کی ہلاک ت کا بدلہ لینے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے، جس پر امریکی…
انٹرنیٹ کے بنا موبائل ریچارج کے دام ہوں گے آدھے سے بھی کم، سرکاری ادارے کی نئی تجویز پر جیو اور ایئرٹیل نے کھڑا کیا بڑا تنازع
ملک میں ٹیلی کام خدمات کی نگرانی کرنے والے سرکاری ادارے نے صارفین کے مفاد میں ایک تاریخی اور بڑا مسودہ تیار کیا ہے، جس کا سیدھا مقصد یہ ہے کہ “اگر کسی صارف کو انٹرنیٹ یعنی ڈیٹا کی ضرورت ہی نہیں ہے، تو وہ اس کے پیسے کیوں دے؟”۔ سرکاری ادارے کی…