والد کے انتقال کے 7 ماہ بعد اسمتا ڈے نے بھارت کے لیے تاریخ رقم کر دی، کامن ویلتھ گیمز میں جوڈو کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز 2026 میں بھارت کے لیے ایک تاریخی لمحہ اس وقت سامنے آیا جب ترپورہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ اسمتا ڈے نے خواتین کے 48 کلوگرام جوڈو مقابلے میں سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے فائنل میں کینیڈا کی ہیڈی کوآچ کو…
صرف “میں اللہ اور رسول ﷺ سے محبت کرتا ہوں” کہنا کافی نہیں… جانیں قرآن و حدیث کے مطابق سچی محبت کی اصل نشانیاں۔
اللہ اور رسول ﷺ سے سچی محبت ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی حصہ ہے۔ لیکن صرف زبان سے “ہم اللہ اور رسول ﷺ سے محبت کرتے ہیں” کہنا کافی نہیں، بلکہ سچی محبت کا ثبوت اپنے کردار، عبادات اور زندگی کے ہر معاملے میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت سے ملتا…
تلنگانہ میں ووٹر لسٹ نظرثانی: مردم شماری فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اگست تک بڑھا دی گئی
. #تلنگانہ ووٹر لسٹ الیکشن کمیشن کے مطابق یہ فیصلہ زیادہ سے زیادہ اہل ووٹروں کو اپنا اندراج مکمل کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ریاست بھر میں فارموں کی ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے اور اب تک تقریباً 77.12 فیصد فارم ڈیجیٹل کیے جا چکے…
کیا آپ آٹا کھا رہے ہیں یا پتھر کا پاؤڈر؟ یوپی میں آٹے میں ملاوٹ کا مبینہ انکشاف
اتر پردیش کے کئی اضلاع میں آٹے میں سفید پتھر کے پاؤڈر (ٹالک یا صابن پتھر) کی مبینہ ملاوٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک خفیہ تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کچھ فلور ملز میں زیادہ منافع کمانے کے لیے آٹے میں پتھر کا باریک پاؤڈر ملایا جا رہا ہے۔ رپورٹ…
آندھرا پردیش میں تقریباً 45 لاکھ ووٹروں کے نام فہرست سے خارج، الیکشن کمیشن نے بحالی کا موقع دے دیا
آندھرا پردیش میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی کے بعد الیکشن کمیشن نے مسودہ انتخابی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں تقریباً 45 لاکھ ووٹروں کے نام خارج کر دیے گئے ہیں تاہم، ایسے اہل ووٹرز جن کے نام غلطی سے حذف ہو گئے ہیں، ان کے لیے دوبارہ اندراج کا ایک ماہ کا…
تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں ایک مسلم سرکاری ملازم کو اپارٹمنٹ دینے سے انکار
( تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں ایک مسلم سرکاری ملازم کو اپارٹمنٹ دینے سے انکار) ورنگل: تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ریونیو ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دینے والے ایک مسلم سرکاری ملازم، ندیم، اور ان کے اہل خانہ کو مذہب کی بنیاد پر…
سپریم کورٹ کی مسلم معاشرے میں ’تعددِ ازدواج‘ پر پابندی کی درخواست پر مرکزی حکومت کو نوٹس
نئی دہلی عدالتِ عظمیٰ (سپریم کورٹ آف انڈیا) نے مسلمانوں میں ایک سے زائد شادیوں کہ آئین کے خلاف قرار دینے اور اس پر قانونی پابندی عائد کرنے کے حوالے سے دائر کی گئی ایک نئی آئینی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس آف…
جمعہ کے دن نبی کریم ﷺ کے پسندیدہ اعمال | قرآن و حدیث کی روشنی میں
جمعہ کے دن نبی کریم ﷺ کے پسندیدہ اعمال جمعہ کا دن اسلام میں نہایت فضیلت اور برکت والا دن ہے۔ نبی کریم ﷺ نے اس دن کو مسلمانوں کے لیے عید کا دن قرار دیا اور اس میں کئی ایسے اعمال کی ترغیب دی جن پر عمل کرنے سے انسان اللہ تعالیٰ کی رحمت…
نیپال میں ہندو مسلم کشیدگی، ایک شخص ہلاک، 20 سے زائد زخمی، کرفیو نافذ
نیپال ہندو مسلم جھڑپ# کٹھمنڈو: نیپال کے مشرقی ضلع سنسری میں مذہبی کشیدگی کے بعد ہندو اور مسلم برادریوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں، جن میں ایک شخص ہلاک جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں میں کرفیو اور…
کانگو میں ایبولا وائرس سے تباہی، ہلاکتیں 1500 سے تجاوز، عالمی اداروں میں تشویش
افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کی حالیہ وبا تیزی سے سنگین صورت اختیار کر رہی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ موجودہ…